تازہ ترین
پاکستانضلع گلگت

 آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر کی والدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے وفات پاگئیں

تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکی والدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے وفات پاگئیں، ا اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ! اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلندفرمائےاور انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے، آمین۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button