
یوم پاکستان کے موقع پر صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان سے اعلی سول اعزازات حاصل کرنے والوں میں اپنی شاعری کے زریعے شینا زبان کی ترویج کرنے کے اعتراف میں سیکریٹری ظفر وقار تاج کو ستارہ امتیاز ،شعبہ تعلیم میں گراں قدر خدمات کے اعتراف میں ہیڈ ماسٹر ریٹائرڈ برکت شاہ ساکن دشکن صدارتی ایواڈ برائے حسن کارکردگی ایواڈ سے نوازا گیا اسی طرح بلتستان کی باہمت خاتون، محترمہ عنیقہ بانو کو صدارتی اعزاز برائے حسنِ کارکردگی سے نوازا گیا۔۔جبکہ مرحوم مراد سدپارہ کو بعد از وفات اعلی سول اعزاز ستارہ امتیاز عطاء کیا گیا جو کہ مرحوم کی اہلیہ نے وصول کیا..