تازہ ترین
ضلع گلگت

گلگت بلتستان کے 4 نئے اضلاع میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کی پوسٹیں تخلیق کر دی گئی ہیں

گلگت بلتستان کے 4 نئے اضلاع میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کی پوسٹیں تخلیق کر دی گئی ہیں ۔محکمہ داخلہ و جیل خانہ جات سے تینوں ڈویژن کے کمشنرز کے نام جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق چار نئے اسٹیشنز داریل تانگیر روندو اور گوپس یاسین میں ڈپٹی کمشنرز کی 4 پوسٹوں کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (بی ایس- 18) کے طور پر دوبارہ نامزد کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گلگت بلتستان کابینہ نے 4 نئے اضلاع کی منظوری دی تھی جس پر عملدرآمد جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button