تازہ ترین
گورنمنٹ بوائز مڈل سکول سکوار، گلگت نے بائی منتھلی امتحانی نتائج کا جائزہ اور پی ٹی ایس ایم اجلاس منع... اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون وزیر داخلہ گلگت بلتستان شمس لون، آرمی چیف نے بھارت سے واپس بھیجے گئے 2 بچوں کے علاج کی ذمہ داری اٹھالی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی طلب میں ریکارڈ اضافہ وزیراعظم شہباز شریف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ حکومت آزاد صحافت پر یقین رکھتی ہے ،محدود وسائل کے باوجود صحافیوں کی فلاح و بہبود اور معاشی خوشحالی ک... آزادی صحافت کے عالمی دن کے حوالے سے سینٹرل پریس کلب گلگت اور گلگت یونین آف جرنلسٹس کےزیر اہتمام پریس... پریس کلب گلگت کے نومنتخب صدر اور کابینہ کی حلف برداری کی تقریب پریس کلب گلگت میں منعقد صحافیوں کی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی انجام دہی میں آسانی، بہبود کے لئے قانون سازی میں بھر پور کردار ا... گلگت بلتستان کے عوام کی جانب سے ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام کو مثبت انداز میں اپنایا جا نے لگا
ضلع گلگت

محکمہ تحفظ ماحولیات گلگت بلتستان کی کارروائی،نلتر ایکسپریس وے منصوبے کے قریب غیر قانونی سٹیل مل سیل

 محکمہ تحفظ ماحولیات گلگت بلتستان اور ضلعی انتظامیہ نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے نلتر ایکسپریس وے 18 میگا واٹ پاور پراجیکٹ کے قریب واقع غیر قانونی سٹیل مل کو سیل کر دیا۔ اس مل کو پہلے بھی سیل کیا جا چکا تھا تاہم خلاف ورزی کرتے ہوئے دوبارہ کام شروع کر دیا گیا تھا۔ مزید قانونی کارروائی کے لیے معاملہ مجسٹریٹ کو بھیج دیا گیا ہے۔

https://imasdk.googleapis.com/js/core/bridge3.686.0_en.html#fid=goog_338755075

اسی طرح، نلتر ایکسپریس وے پر غیر قانونی طور پر چلنے والی ایک چکن فیڈ فیکٹری کو بھی بغیر ماحولیاتی اجازت نامے کے کام کرنے، بدبو اور آلودگی پھیلانے کی بنا پر سیل کر دیا گیا ہے۔محکمہ تحفظ ماحولیات گلگت بلتستان نے واضح کیا ہے کہ غیر قانونی اور ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی کسی بھی سرگرمی کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button