تازہ ترین
نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد گلگت یوتھ کے مختلف صدور نے غیر قانونی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،پاسپورٹ اجرا کی تحقیقات کیلئے نگران وز... گلگت کنوداس کلین ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبہ 9سال سے مکمل نہ ہو سکا، لاگت 85 تک پہنچ گئی، عوام کا اظہا... (ن) لیگ گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم گلگت میونسپل حدود میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دکانیں، فٹ پاتھ اور چار دیواریاں ... چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ونٹرائزڈ ٹینٹس، فوڈ پیکس اور امدادی سامان روانہ، سڑک ایمرجنسی بنیادوں پر ... گلگت بلتستان کی لیڈر شپ کی بھی کشمیری حریت یاسین ملک سے اظہاریکجہتی، پھانسی دیئے جانے کی کوششوں پراظ... ’بابر اعظم کو ناک آؤٹ میچ نہیں کھلانا چاہیے‘ بنگلادیشی بورڈ نے اہم اجلاس طلب کرلیا، بھارت جانے سے متعلق کھلاڑیوں سے رائے لی جائیگی ٹی 20 ورلڈ کپ: پی سی بی کا آئی سی سی کو خط، کی بنگلہ دیش کے موقف کی حمایت
ضلع گلگت

گلگت بلتستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر ارشد ولی کی زیر صدارت اجلاس

گلگت بلتستان نیوز پیپرز سوسائٹی (جی بی این ایس) کے صدر ارشد ولی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام ممبران نے نومنتخب صدر اور اراکین پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ اجلاس میں باہمی مشاورت اور اتفاق رائے سے کیے جانے والے فیصلوں پر من و عن عمل کرنے کا عہد کیا گیا۔

اجلاس کے دوران مقامی اخباری صنعت کو درپیش مسائل اور مشکلات کے خاتمے کے لیے مشترکہ جدوجہد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

شرکاء نے عزم ظاہر کیا کہ اس مقصد کے حصول کے لیے ہر قسم کی قربانی دی جائے گی۔صدر جی بی این ایس ارشد ولی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقامی اخباری صنعت کی ترقی اور مسائل کے حل کے لیے ہم جدوجہد جاری رکھیں گے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ باہمی مشاورت اور اتفاق سے تمام مسائل کا حل ممکن ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button