تازہ ترین
ضلع گلگت

گلگت بلتستان میں معدنیات کی لیز پر پابندی ہٹا دی گئی ہے، فیض اللہ فراق ترجمان جی بی

گلگت بلتستان میں معدنیات کی لیز سے پابندی ہٹا دی گئی ہے ۔ فیض اللہ فراق ترجمان جی بی حکومت کے مطابق لیز کے طریقہ کار میں شفافیت لانے کیلئے درخواستوں کی وصولی آن لائن کر دی گئی ہے ۔

ای مائننگ کے نئے طریقہ کار کے تحت 6 جنوری 2025 سے درخواستیں وصول کی جائیں گی ۔ ترجمان کے مطابق 6 جنوری سے مائننگ لیز کے لئے درخواستیں پورٹل پر جمع کر سکتے ہیں ۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی کاوشوں سے مائننگ پالیسی اب شفاف ہوگئی ہے 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button