تازہ ترین
ضلع گلگت

گلگت میں ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 500 روپے تک اضافہ کر دیا گیا۔

گلگت میں ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 500 روپے تک اضافہ کر دیا گیا۔ 11.8 کلو کے سلنڈر کی قیمت 3750 روپے سے بڑھا کر 4100 روپے جبکہ 15 کلو کے سلنڈر کی قیمت 4750 روپے سے بڑھ کر 5200 روپے کر دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button