Uncategorizedضلع ہنزہ
گلگت بلتستان کا نام پاکستان کے دوسرے صوبوں کے سامنے روشن

سارہ علی احمد ڈاٹر آف علی احمد نظیم آباد سوست گوجال ہنزہ اور محمد جاوید رحیم آباد کی بھانجی نے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد سے سول انجینئرنگ کی ڈگری کے ساتھ یونیورسٹی کے تمام ڈیپارٹمنٹس پہ ٹاپ کرکے انجینئرنگ -ان چیف کی گولڈ میڈل حاصل کر کے نہ صرف ہنزہ بلکہ پورے گلگت بلتستان کا نام پاکستان کے دوسرے صوبوں کے سامنے روشن کی ہے۔ہماری دعا ہے کہ اللہ ہمیشہ ایسی کامیابیاں نصیب کر کے ملک و قوم کی خدمت اور مدد کرنا نصیب کرے