تازہ ترین
نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد گلگت یوتھ کے مختلف صدور نے غیر قانونی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،پاسپورٹ اجرا کی تحقیقات کیلئے نگران وز... گلگت کنوداس کلین ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبہ 9سال سے مکمل نہ ہو سکا، لاگت 85 تک پہنچ گئی، عوام کا اظہا... (ن) لیگ گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم گلگت میونسپل حدود میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دکانیں، فٹ پاتھ اور چار دیواریاں ... چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ونٹرائزڈ ٹینٹس، فوڈ پیکس اور امدادی سامان روانہ، سڑک ایمرجنسی بنیادوں پر ... گلگت بلتستان کی لیڈر شپ کی بھی کشمیری حریت یاسین ملک سے اظہاریکجہتی، پھانسی دیئے جانے کی کوششوں پراظ... ’بابر اعظم کو ناک آؤٹ میچ نہیں کھلانا چاہیے‘ بنگلادیشی بورڈ نے اہم اجلاس طلب کرلیا، بھارت جانے سے متعلق کھلاڑیوں سے رائے لی جائیگی ٹی 20 ورلڈ کپ: پی سی بی کا آئی سی سی کو خط، کی بنگلہ دیش کے موقف کی حمایت
پاکستان

شاہراہ قراقرم : چئیرمن گرینڈ امن جرگہ مولانا سرور شاہ کی قیادت میں وفد ہربن کوہستان پہنچ گیا۔احتجاجی مظاہرین سے مذاکرات جاری ۔۔۔

چلاس
شاہراہِ قراقرم اپڈیٹ

چلاس ، اپر کوہستان کے علاقے بھاشا کے مقام پر احتجاجی مظاہرین کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ پولیس

چلاس ، احتجاجی مظاہرین نے دوسرے روز بھی شاہراہِ قراقرم بند کر رکھا ہے۔ پولیس

چلاس ، شاہراہِ قراقرم تاحال ٹریفک کے لئے بند ہے۔ پولیس

چلاس ، شاہراہِ قراقرم کی بندش سے مسافروں کی بڑی تعداد پھنسی ہوئی ہے۔ پولیس

چلاس ، دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ میں زیر آب آنے والی زمینوں کے معاوضات دا کی جائے۔ احتجاجی مظاہرین کا مطالبہ

چلاس ، بھاشا زیرو پوائنٹ سے لیکر بسری تک ملکانہ زمینوں کی فل فور پیمنٹ ادا کیا جائے(کوئ GIS قابل قبول نہیں)۔ مطالبہ

چلاس ، ہربن بھاشہ کے نوجوانوں کو واپڈا میں مستقل ملازمت کے کوٹے پر عمل درامد کیا جائے۔ مطالبہ

چلاس ، مختلف موقعوں پر ملازمتیں دینے کی معاہدوں پر اعمل درامد کیا جائے۔ مطالبہ

چلاس ، 2011 کے 14 نکاتی معاہدے پر فل فور اعمل درامد کیا جائے۔ مطالبہ

چلاس، کسی بھی کالا قانون کی اڑ میں کمپنسیشن میں کٹوٹی کو ختم کیا جائے۔ مطالبہ

چلاس ، زمینوں کی کمپنسیشن 2024 ریٹ پالیسی کے تحت ادا کیا جائے. مطالبہ

چلاس بوشی داس کنسٹریکسن کمپنیوں میں ہربن بھاشہ کے لوکل لوگوں کو روزکار کا موقع فراہم کیا جائے۔ مطالبہ

چلاس ، دیامر بھاشا ڈیم کنسلٹینسی میں ہربن بھاشہ ک پڑھے لکھے لڑکوں کو ہائر کیا جائے۔ مطالبہ

چلاس دیامر بھاشہ ڈیم ایریا ڈیولپمینٹ فنڈ کے تحت معاہدوں میں شامل مختلف سکیموں پر کام کا اغاز فل فور کیا جائے۔ مطالبہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button