تازہ ترین
نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد گلگت یوتھ کے مختلف صدور نے غیر قانونی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،پاسپورٹ اجرا کی تحقیقات کیلئے نگران وز... گلگت کنوداس کلین ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبہ 9سال سے مکمل نہ ہو سکا، لاگت 85 تک پہنچ گئی، عوام کا اظہا... (ن) لیگ گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم گلگت میونسپل حدود میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دکانیں، فٹ پاتھ اور چار دیواریاں ... چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ونٹرائزڈ ٹینٹس، فوڈ پیکس اور امدادی سامان روانہ، سڑک ایمرجنسی بنیادوں پر ... گلگت بلتستان کی لیڈر شپ کی بھی کشمیری حریت یاسین ملک سے اظہاریکجہتی، پھانسی دیئے جانے کی کوششوں پراظ... ’بابر اعظم کو ناک آؤٹ میچ نہیں کھلانا چاہیے‘ بنگلادیشی بورڈ نے اہم اجلاس طلب کرلیا، بھارت جانے سے متعلق کھلاڑیوں سے رائے لی جائیگی ٹی 20 ورلڈ کپ: پی سی بی کا آئی سی سی کو خط، کی بنگلہ دیش کے موقف کی حمایت
ضلع گلگت

محکمانہ مالیاتی اور فزیکل پیشرفت کے حوالے سے اجلاس

صوبائی سیکریٹری مواصلات و تعمیرات عامہ سبطین احمد
کے زیر صدارت محکمانہ مالیاتی اور فزیکل پیشرفت کے حوالے سے اجلاس، اجلاس میں ترقیاتی، PSDP منصوبوں اور HR مینجمنٹ ریونیو اہداف اور مجموعی استعمال کے بارے میں محکمانہ بریفنگ دی گئی۔
اجلاس میں ایڈیشنل سیکریٹری،شجاع عالم، ڈپٹی سیکرٹری عبد الحمید، ڈپٹی سیکرٹری ڈویلپمنٹ عنایت اللہ،بجٹ اینڈ فنانس آفسر سلطان الدین رومی، سیکشن آفیسران دلنواز اور عبدل صادق سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے خصوصی شرکت کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button