تازہ ترین
ضلع گلگت

الخدمت میڈیکل ہیلتھ یونٹ کے زیر اہتمام میڈیکل کیمپ کا انعقاد

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گرلز ہاسٹل میں الخدمت میڈیکل ہیلتھ یونٹ کے زیر اہتمام میڈیکل کیمپ کا انعقادکیمپ میں سینکڑوں طالبات کا طبی معائنہ کیا گیا کیمپ کی بدولت طالبات کو اپنی صحت کے بارے میں نہ صرف آگاہی ہو گی بلکہ انہیں تعلیمی اور ذاتی زندگی میں بہتری لانے میں مدد ملے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button