Uncategorized
ڈی جی ,جی بی سکاوٹس فٹبال چیمپئن شپ میں جی سی سی اور گریٹ پلٹنز نے فائنل کے لیئے کوالیفائی کر لیا

جی سی سی نے الیون اسٹار امپھری کو جبکہ گریٹ پلٹنز نے خومر کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئے فائنل مقابلہ کل جی بی سکاؤٹس مناور گراونڈ میں ہو گا