Uncategorized
گلگت بلتستان میں اپیکس کمیٹی کااجلاس
وزیراعلی گلبرخان اور فورس کمانڈر شمالی علاقہ جات میجر جنرل امتیاز حسین گیلانی نے صدارت کی
اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ شمس لون ،چیف سیکریٹری ابرار احمد مرزا، آئی جی پی گلگت بلتستان ، سیکرٹری داخلہ ، کمانڈر جی بی سکاؤٹس، دیگر ریاستی اداروں کے ذمہ داران کی شرکت