تازہ ترین
پاکستان

دنیا کا وہ شہر جہاں فون اور وائی فائی کا استعمال ممنوع ہے

کیا آپ کسی ایسی جگہ کا تصور کر سکتے ہیں جہاں انٹرنیٹ، وائی فائی اور موبائل فون کا استعمال ممنوع ہو اور یہاں تک مائیکرو ویو کے استعمال پر بھی پابندی ہو؟

اگر آپ ایسی جگہ کا تصور ناممکن سمجھتے ہیں تو آپ کو بتا دیں کہ ایسا منفرد مقام امریکا میں موجود ہے جس کا نام گرین بینک ہے۔ امریکی ریاست ویسٹ ورجینیا میں پٹسبرگ سے چند گھنٹے جنوب میں ایک قصبہ ایسا ہے جہاں انوکھی پابندیاں عائد ہیںاس شہر میں آنے والے سیاحوں کو ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے راستوں کو تلاش نہیں کرنا پڑتا بلکہ روڈ سائنز (Road Signs) سے مدد لینی پڑتی ہے۔

شہر میں دو گرجا گھر، ایک پرائمری اسکول، ایک لائبریری اور دنیا کی سب سے بڑی مکمل طور پر چلنے والی ریڈیو دوربین کا گھر موجود ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button