تازہ ترین
نیٹکو قومی ادارہ ،منافع بخش بنانے کے لیے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جسٹس (ر)یار محمد گلگت یوتھ کے مختلف صدور نے غیر قانونی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ،پاسپورٹ اجرا کی تحقیقات کیلئے نگران وز... گلگت کنوداس کلین ڈرنکنگ واٹر سپلائی منصوبہ 9سال سے مکمل نہ ہو سکا، لاگت 85 تک پہنچ گئی، عوام کا اظہا... (ن) لیگ گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم گلگت میونسپل حدود میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دکانیں، فٹ پاتھ اور چار دیواریاں ... چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے ونٹرائزڈ ٹینٹس، فوڈ پیکس اور امدادی سامان روانہ، سڑک ایمرجنسی بنیادوں پر ... گلگت بلتستان کی لیڈر شپ کی بھی کشمیری حریت یاسین ملک سے اظہاریکجہتی، پھانسی دیئے جانے کی کوششوں پراظ... ’بابر اعظم کو ناک آؤٹ میچ نہیں کھلانا چاہیے‘ بنگلادیشی بورڈ نے اہم اجلاس طلب کرلیا، بھارت جانے سے متعلق کھلاڑیوں سے رائے لی جائیگی ٹی 20 ورلڈ کپ: پی سی بی کا آئی سی سی کو خط، کی بنگلہ دیش کے موقف کی حمایت
ضلع گلگت

ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے کہا 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے ،

ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے کہا ہے کہ اراضی اصلاحاتی ایکٹ پر گلگت بلتستان کے وکلا برادری سے مذید مشاورت کیلئے وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان صاحب کی ہدایت پر کابینہ اراکین پر مشتمل 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے ،

کمیٹی میں صوبائی وزیر غلام محمد ، انجینر محمد انور ، رحمت خالق اور اراضی اصلاحاتی کمیٹی کے چیئرمین و رکن گلگت بلتستان اسمبلی امجد ایڈوکیٹ شامل ہیں ، کمیٹی وکلا برادری اور بار کونسلز/ بار ایسوسی ایشنز کے ساتھ تفصیلی مشاورت کرے گی ، انکے تحفظات کو اڈریس کرتے ہوئے 15 روز میں تفصیلی رپورٹ پیش کرے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button