تازہ ترین
ضلع گلگت

پیپلز پارٹی عوامی خدمات پر یقین رکھتی ہے،عمران حسین

پیپلز پارٹی خومر جوٹیال یونٹ کے عہداروں کا اہم اجلاس مقامی ہوٹل میں منقعد ہوا ، اجلاس میں پیپلز پارٹی خومر جوٹیال کے صدر و کابنیہ سمیت جیالوں نے شرکت کی ، اجلاس میں پارٹی اموار اور علاقائی اموار پر طویل مشاورت ہوئی ، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عمران حسین نے کہا کہ پیپلز پارٹی عوامی خدمات پر یقین رکھتی ہے ،

حلقہ دو کے سابق حکمرانوں نے خومر جوٹیال کے عوامی مسائل سمیت عوامی نوعیت کے منصوبوں پر کوئی کام نہیں ، گزشتہ الیکشن میں بھاری اکثریت عوامی مینڈیٹ حاصل کرنے والے پیپلز پارٹی کے نمائیندے کو سوچی سمجھی سازش کے تحت اقتدار سے دور رکھا گیا ، جمیل احمد نے چار سالہ جدوجہد کے بعد کامیابی حاصل کی ، جمیل احمد کی عدلیہ سے کامیابی کے فیصلے کے بعد حلقہ دو بالخصوص خومر جوٹیال کے عوام میں خوشی کی لہر ڈوری ہے ،

امید ہے حلقہ دو کے منتخب عوامی نمائندے جمیل احمد اب دن رات عوامی مسائل کے حل کے لئے کوشاں ہونگے ، انہوں نے مزید کہا کہ بہت جلد جمیل احمد جوٹیال اور خومر میں پارٹی کے زمہداروں کے ساتھ ملکر عوامی مسائل کے حل کے لئے لالحہ عمل مرتب کرینگے ، اور عوامی نوعیت کے اہم منصوبوں پر بھی بہت جلد عملی اقدامات کرینگے ، انہوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button