ضلع گلگت
قرشی فاؤنڈیشن بے یار و مددگار لوگوں کی مدد کے لیے اور ہر اول دستے کا کردار ادا کر رہی ہے، آئی جی اسٹیبلشمنٹ غلام حسن

ڈاکٹر مفید علم ریجنل ہیڈ قرشی فاؤنڈیشن گلگت بلتستان نے اے ائی جی اسٹیبلشمنٹ پریزن غلام حسن کو گلگت بلستان کے جیلوں میں قید اسیران کے لیے کمبلوں ہینڈنگ ٹیکنگ اس کی موقع پرقرشی فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اے
آئی جی اسٹیبلشمنٹ غلام حسن نے کہا قرشی فاؤنڈیشن بے یار و مددگار لوگوں کی مدد کے لیے اور ہر اول دستے کا کردار ادا کر رہی ہے گلگت بلستان کی جیلوں میں ادویات،دیگر سامان کی فراہمی قابل تعریف ہیں
قرشی فاؤنڈیشن بلا رنگ نسل سماجی خدمت گار ادارہ ہے ہر سال کی طرح امسال بھی سردیوں کے اغاز ہوتے ہی کمبلوں کی فراہمی قابل تعریف ہے امید ظاہر کرتے ہیں ائندہ بھی اسیران کی مدد کے لیےاول دستے کا کردار ادا کرے گی











