استور پریشنگ سے راولپنڈی جانے والی کوسٹر حادثے کا شکار سر خان تابان کی جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت

گلگت اسپیشل کورڈنیٹر برائے وزیراعلی یاسر خان تابان نے استور پریشنگ سے راولپنڈی جانے والی کوسٹر حادثے پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی حکومت ایمرجنسی بنیادوں پر کام کر رہی ہے
وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے بھی واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دیے ہیں ہے المناک حادثے کے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات اٹھایا جا رہے ہیں
اور زخمیوں اور لاپتہ افراد کی نشاندہی کیلئے تمام بروقت اقدامات اٹھائے جا رہے ہیںوزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے استور سے راولپنڈی جانے والی کوسٹر کے ٹریفک حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ریسکیو 1122، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو امدادی کارروائیاں تیزی کرنے کے احکامات دیئے ہیں۔
وزیر اعلی نے زخمیوں کو بہتر طبی سہولیات فراہمی کے لئے بھی محکمہ صحت کے آفسران کو ہدایات دیے ہیں











