ضلع گلگت
وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی ریسکیو 1122، ضلعی انتظامیہ کو امدادی کارروائیاں تیزی کرنے کے احکامات

وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے استور سے راولپنڈی جانے والی کوسٹر کے ٹریفک حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ریسکیو 1122، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو امدادی کارروائیاں تیزی کرنے کے احکامات دیئے ہیں۔ وزیر اعلی نے زخمیوں کو بہتر طبی سہولیات فراہمی کے لئے بھی محکمہ صحت کے آفسران کو ہدایات دیے ہیں۔











