تازہ ترین
ضلع گلگت

پالتو کتوں اور بلیوں کی ویکسینیشن کا عمل شروع کر دیا گیا

گلگت بلتستان میں آوارہ کتوں کے انسانوں پر حملہ آور ہونے کے واقعات پر قابو پانے کے لئے حکمت عملی ترتیبکتوں اور بلیوں میں ریبیز وائرس کے خاتمے کے ل، گلگت شہر اور جگلوٹ میں پالتو کتوں اور بلیوں کی ویکسینیشن کا عمل شروع کر دیا گیا پالتو جانوروں کے مالکان کو پالتو بلیوں اور کتوں کی ویکسینیشن کرانے کی ہدایت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button