ضلع گلگت
گلگت بلتستان میں انسداد پولیو مہم جاری

گلگت بلتستان میں انسداد پولیو مہم جاری گلگت ڈویژن میں، پانچ سال تک کی عمر کے 106868 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلانے کا ہدف مقرر گھر گھر جا کر قطرے پلانے کے لئے827 ٹیمیں تشکیل کمشنر گلگت کی والدین سے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی اپیل