پاکستان
جسٹس یحیی آفریدی کو چیف جسٹس نامزد کردیا گیا

دو تہائی اکثریت سے فیصلہ ہوا پارلیمانی کمیٹی نے منظوری دے دی ۔
ایک ووٹ خلاف آیا یحیی آفریدی تین سال کے لیے چیف جسٹس ہوں گے مگر 65 سال تک چیف جسٹس نہیں رہیں گے 63 سال کی عمر میں تین سال پورے ہوجائیں گےجسٹس یحیی آفریدی دوٹوک گفتگو اور صاف فیصلوں کے لئے مشہور ہیں۔
ان کا تعلق کے پی کے شہر ڈیرہ غازی خان سے ہے۔۔ان کی عمر اس وقت 59 سال ہے