تازہ ترین
Uncategorized

شعبان ٹاپ محکمہ فارسٹ کا چھاپہ 30 بوری کڑو پکڑا گیا،ملزمان حسب روایت فرار ہونے میں کامیاب

ڈی ایف او سید نعیم عباس اور آر ایف اجلال حسین ریڈ ٹیم کے انچارچ فاسٹر سلمان اور ٹیم نے شعبان ٹاپ میں کامیاب ریڈ کر کے 30 بوری کڑو پکڑ کر ڈسٹرک استور شفٹ کیا ہے جس پر ڈی ایف او سید نعیم عباس کی فرض شناسی اپنے محکمے سے وفاداری پر ہم سیکرٹری فارسٹ سے مطالبہ کرتے ہیں ایسے مخلص آفیسرز کی سرکاری سطح پر حوصلہ افزائی کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button