Uncategorized
داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کے دو طالبعلموں کا کارنامہ

ضلع نگر سے تعلق رکھنے وا لے زاہد علی اور ثقلین عباس داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کے دو طالبعلموں نے، مل کر ایک جدید الیکٹرک سائیکل تیار کی ہے۔ یہ سائیکل ایک چارج پر 60 کلومیٹر طے کرے گی اور پیڈل لگانے سے خود کو دوبارہ چارج ہوگی۔ اس پراجیکٹ نے کراچی یونیورسٹی سائنس نمائش میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے