پاکستان میں فائر وال کی تنصیب کا دوسرا ٹرائل کامیابی سے مکمل کرلیا گیا۔

فائر وال بنیادی طور پر ایک کمپیوٹر نیٹ ورک سکیورٹی سسٹم کو کہا جاتا ہے جو انٹرنیٹ ٹریفک کو کسی بھی نیٹ ورک کی حدود کے اندر یا باہر محدود کرتا ہے۔
یہ سسٹم سافٹ ویئر یا مخصوص ہارڈوئیر ڈیٹا پیکٹوں (ٹریفک )کو اپنی مرضی سے بلاک کرکے یا اجازت دے کر کام کرتا ہے۔
اس کا مقصد عام طور پر بدنیتی پر مبنی سرگرمیوں کو روکنے میں مدد کرنا اور نجی نیٹ ورک کے اندر یا باہر کسی کو بھی غیر مجاز ویب سرگرمیوں میں ملوث ہونے سے روکنا ہے۔
پاکستان میں فائر وال کی آزمائش جاری ہے اور گزشتہ دنوں اس کی تنصیب کا دوسرا ٹرائل کامیابی سے مکمل کیا گیا۔